اے پیارے شیخ آج آپ بہت یاد آ رہے ہیں۔ ۔ ۔
اللہ پاک آپ کے مبارک غـ۔ـزہ کو سلامت تاقیامت رکھیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ
آپ کا پیارہ غـ۔ـزہ ہمارے لیے ایمان و ایقان کا روشن مینارہ ہے
واللہ ہمیں آپ سے اور آپ کے نورانی، ایمانی غـ۔ـزہ سے شدید محبت ہے۔۔
اے ہمارے پروردگار ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے ہمارے قدم جمائے رکھ اور ان ظالموں کافروں کے مقابلے ہماری مدد فرما ۔۔ 🌹🇵🇸🫀🖇️
#Pray For Palestine🇵🇸 #me palestine hu #Palestine support karo ##isreal And isreal Sported Us Terrorism Stat #Isreal Product boycutt