ابھی وقت ہے محرم کو پہچان لیں اور نامحرم سے دور ہو جائیں۔ ورنہ وہ الہ العالمین، مالک الملک کی نظر سب پہ ہے۔ اور یوم الحساب دور نہیں۔
اللہ پاک ہمارے قلوب کو دینِ اسلام کے تابع فرمان بنائیں۔
#Deen ki Baten #अल्लाहु अकबर #خلاصۃ دین کورس #💖💖islamic post💖💖 #aameen
